Description
بہترین اگاؤ, شاندار بڑھوتری
سرخی مائل ٹھوس اور وزنی دانے
دانوں سے بھرپور یکساں چھلیاں
دانوں اور تکے کا تناسب86 فیصد
مضبوط اور لچکدارتنا، فصل گرنے سے محفوظ
فصل برداشت کے وقت تک رہے سر سبزوشاداب
دانوں اور سائلیج کے لئے بہترین انتخاب
بیماریوں اور موسمی دباؤ کیلئے بہترین قوت مدافعت
Reviews
There are no reviews yet.