Description
مارچ سے ستمبر تک کاشت کے لئے موزوں
مضبوط جڑ فصل گرنے سے محفوظ
لمبے چوڑے اور تعداد میں زیادہ پتے
سخت موسمی حالات کو برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت
بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت
دودھ اور گوشت والے جانوروں کے لیے یکساں مفید
غذائیت سے بھرپور زود ہضم چاره