IS-886

 0

WhatsApp us

 پیداوری صلاحیت:  125 من تک

بیگ کا وزن:  10 کلو گرام

وقت کاشتت:  جون سے اگست

 فصل کا دورانیہ:  110 سے 115 دن

  • Out of stock

Description

سرخی مائل ٹھوس اور وزنی دانے
ہر چھلی میں دانوں کی 16 سے 18 لائنیں
پتلا تکا، تکے اور دانے کا بہترین تناسب
مضبوط اور لچکدارتنا فصل گرنے سے محفوظ
فصل آخر تک رہے سر سبزوشاداب
 سائلیج کے لئے بھی موزوں
 بیماریوں اور موسمی دباؤ کیلئے بہترین قوت مدافعت