Description
سرخی مائل ٹھوس اور وزنی دانے
ہر چھلی میں دانوں کی 16 سے 18 لائنیں
پتلا تکا، تکے اور دانے کا بہترین تناسب
مضبوط اور لچکدارتنا فصل گرنے سے محفوظ
فصل آخر تک رہے سر سبزوشاداب
سائلیج کے لئے بھی موزوں
بیماریوں اور موسمی دباؤ کیلئے بہترین قوت مدافعت