Kissan Basmati

 5,400

WhatsApp us

کوالٹی: عمدہ اور خالص

شرح بیج:  5 کلوگرام فی ایکڑ

پیداوری صلاحیت:  65 من فی ایکڑ

بیگ کا وزن: 20 کلو گرام

Description

وقت کاشت پنیری: 15 جون تا 05 جولائی

وقت منتقلی لاب: 10 جولائی تا 05 اگست

پودوں کی تعداد: 80 ہزار فی ایکڑ

پودوں کا درمیانی فاصلہ: 8 سے 9 انچ

قد: 95 سینٹی میٹر

فصل کا دورانیہ: 90 سے 95 دن

بیماریوں سے پاک صحتمند اور یکساں دانے

چٹھہ سیڈ کارپوریشن کے اپنے فارم سے تیار کردہ

Additional information

Weight 20 kg